میرے شوہر فرنیچر کا کاروبار کرتے ہیں, کیا بینک کو فرنیچر فروخت کیا جاسکتا ہے؟
دبئی اسلامی بینک والے ان سے فرنیچر لیتے ہیں , کیا یہ جائز ہے ؟
جی ہاں ! بینک کو فرنیچر وغیرہ سامان فروخت کرسکتے ہیں -
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1