ہدیہ

بھائیوں کے ہوتے ہوئے بے اولاد بہن کا اپنی جائیداد وقف کرنا

فتوی نمبر :
65080
| تاریخ :
2023-06-05
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

بھائیوں کے ہوتے ہوئے بے اولاد بہن کا اپنی جائیداد وقف کرنا

عبیدہ کی اولاد نہیں , اسکی جائیداد میں ایک شوہر کی طرف سے ، 2میکے کی طرف سے گھر ہیں اور کچھ زمین کا ٹکڑا , اسکے ورثاء مالی طور پہ سیٹ ہیں ,انہوں نے زمین کا ٹکڑا مدرسہ کیلئے وقف کردیا ہے اور چاہ رہی ہیں کہ ایک شوہر کی طرف سے اور ایک میکے کی طرف سے ڈبل سٹوری مکان اپنی لے پالک بیٹی کو دے دیں اور سنگل سٹوری مدرسہ کیلئے انتظامیہ مانگ رہی ہے وہاں دے دیں , لیکن انکے بھائی نے انکو کہا کہ جو ورثاء کو محروم کرے گا وہ جہنم کا ایندھن بنے گا , وہ اب کنفیوز ہیں کہ لے پالک کے نام کرنے سے وہ گناہگار ہوں گی ؟ کیا اس بات کی کوئی شرعی حیثیت ہے؟ وہ اپنی جائیداد میں سے لے پالک کو کچھ نہیں دے سکتی جبکہ ورثاء مالی طور پہ بہتر بھی ہوں؟ یا اگر مدرسہ کو نہ دیں تو صرف سنگل سٹوری ورثاء کیلئے کافی ہوگی؟ انکے پاس 17 لاکھ کی مالیت ہے, لے پالک بیٹی کہہ رہی ہے کہ اس کو دیں وہ اپنا زیور بیچ کر اور ان پیسوں کو ملا کر کوئی پلاٹ خرید لے، کیا اس میں بھی ورثاء کا حصہ ہے یا بیٹی کو دیا جاسکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ اپنی زندگی میں اپنی مال و جائیداد کا انسان تنہا مالک و مختار ہوتاہے،وہ اس میں جس طرح چاہے تصرف کرنا چاہے کرسکتاہے،لہذا صورت مسئولہ میں مذکور خالہ کے بھائیوں کا اپنی بہن کو مذکور حدیث سنانا اور اس کو اپنے متعلق بیان کرنا درست نہیں،جس سے احتراز لازم ہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65080کی تصدیق کریں
0     1113
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 1
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات