طلاق معلقہ

"اگر گھر سے باہر گئی تو سمجھ لینا کہ طلاق ہوگئی ہے "ان الفاظ سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
65436
| تاریخ :
2023-06-18
معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

"اگر گھر سے باہر گئی تو سمجھ لینا کہ طلاق ہوگئی ہے "ان الفاظ سے طلاق کا حکم

ترجمہ:السلام علیکم!میرے شوہر نے غصے میں کہا ہے کہ" گھر سے باہر گئی تو سمجھ لینا کے طلاق ہو گئی ہےتمہیں" پھر اسکے بعد کہا ہے" اگر میری اجازت کے بغیر گئی تو سمجھ لینا کے طلاق ہو گئی ہے"، اب بول رہے ہیں کہ" میری اجازت کہا تھا" میں نے، اور بول رہے ہیں کہ اجازت ہے چلی جاو، میں ابھی تک گئی نہیں ہوں،تو سلسلے میں کیا کروں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے شوہر نے جو الفاظ استعمال کئے ہیں" گھر سے باہر گئی تو سمجھ لینا کے طلاق ہو گئی ہے" اگر میری اجازت کے بغیر گئی تو سمجھ لینا کے طلاق ہو گئی ہے"ان سے تعلیقِ طلاق منعقد نہیں ہوئی،لہٰذا اگر سائلہ گھر سے باہر گئی تو اس پر کوئی طلاق واقع نہ ہو گی، تاہم آئندہ کے لئے شوہر کو اسطرح جملے استعمال کرنے میں بھی احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ:امرأة قالت لزوجها: " مرا طلاق ده " فقال الزوج: " داده كيرو كرده كير" (اي افرضي انه اعطي و فعل ) أو قال " داده باد وكرده بادان نوى " يقع ويكون رجعيا وإن لم ينو لايقع ولو قال: داده است أو كرده است يقع نوى أو لم ينو ولا يصدق في ترك النية قضاء ولو قال: داده إنكار أو كرده إنكار (اي ظني انه اعطي او ظني انه فعل) لا يقع وإن نوى".اھ(1/380)
و فی تنویر الابصار:ھو رفع القید فی الحال أو المآل بلفظ مخصوص اھ(3/227)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65436کی تصدیق کریں
0     1016
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • طلاق معلق سے بچنے کے طریقے کا سوال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • شادی سے قبل طلاق معلق کرنے کے بعد طلاق کب واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • اگر بیوی خط پڑہے تو اسکو طلاق

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر میں نے فلاں عورت سے شادی کی تو تین طلاق"کے الفاظ کہنے کاکیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ’’اگر میری بیوی دو دن کے اندر نہیں آئی تو وہ میری بیوی نہیں ہوگی‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق ثلاثہ کوماں ،باپ،بہن،بھائیوں سے بات چیت پرمعلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • ’’اگر میں نے اپنی بیوی کو والد صاحب کے ساتھ ایک گھر میں بٹھایا تو وہ مجھ پر طلاق ہو گی‘‘ سے تعلیق طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق معلق کرکے تعلیق سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • اگر تو گھر سے نکلی تو تو مجھ طلاق , کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر کوئی اپنے بیٹے سے کہدے کہ "اگر میں نے تیرے لئے شادی کی تو بیوی کو طلاق "اس صورت میں بیٹے کی شادی کی کیا ترتیب ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • بیوی کو ـ تو ں میرے گھر رہی تو تجھے تین طلاق کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • تین معلق طلاقوں کے وقوع سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • رخصتی سے قبل معلق طلاق کی ایک صورت

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر گئی تو طلاق سمجھو "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر ماں باپ کے گھر گئی تو میری طرف سے فارغ ہو"سے طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • سمجھ لو میں نے تمہیں اپنے نکاح سے نکال دیاہے کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی صورت میں جب ایک دفعہ شرط پائے جانے کی وجہ سے طلاق ہو جائے تو دوبارہ طلاق واقع نہ ہونا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ہمبستری پر معلق تین طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی ایک صورت اور اس میں طلاق سے بچنے کی تدبیر

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • جن پیسوں پر طلاق معلق کی اسکے علاوہ دوسرے پیسے دکھانے پر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق بالشرط طلاق کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • موبائل میں گفتگو کرنے اور ڈرامہ دیکھنے پر طلاق معلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "فارغ سمجھو " کے الفاظ سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • کل ظہر کے بعد عصر تک آجاؤ ورنہ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو کسی شرط کے ساتھ معلق کرکے اس سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات