کیا اسلامک بینکنگ جیسے میزان بینک اور بینک اسلامی میں انویسٹمنٹ جائز ہے ؟
اگر غیر سودی بینک (جیسے میزان بینک وغیرہ) مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دیتے ہوں اور سائل کو ان مفتیان کرام پر اعتماد بھی ہو تو ان غیر سودی بینکوں میں انویسمنٹ کی غرض سے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے یا فکسڈ ڈیپازیٹ کروانے کی گنجائش ہے۔