میری والدہ نے 2014 میں اپنے بھائی سے گھر خریدا تھا۔55,00,000 روپے کا ، اور آج تک میری والدہ پر 15,00,000 روپے واجب الادا ہیں اور میرے کزن 2019 کے سال کے لئے یو ایس ڈالر اور تبادلوں کی شرح میں ٹن پے مانگ رہے ہیں، برائے مہربانی بتائیں کہ شریعت اس معاملے میں کیا کہتی ہے۔
سائلہ کا سوال واضح نہیں، کہ جب سائلہ کی والدہ نے مکان خرید کر رقم متعین کردی تھی، اور ادئیگی کے لۓ اپنے بھائی سے قت مانگاتھا، تو اب وہ یا اس کی اولاد بقیہ رقم اور اضافی رقم کا مطالبہ کس بنیاد پر کررہے ہیں ؟ اور 2019 کے سال کے لئے یو ایس ڈالر اور تبادلوں کا کیا مطلب ہے؟ مکمل وضاحت اور تفصیل بیان کرکے مکرر معلوم کرلے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1