کیا تمباکو کے پتوں کو ہمارے گھریلو اخراجات کے لئے بیچنا حلال ہے ؟
تمباکو کے پتوں کی خرید و فروخت شرعاً جائز اور درست ہے ، لہذا گھریلو اخراجات یا دیگر ضروریات کے لئے اس کا کاروبار کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1