اسلامی بینکاری

میزان بینک کے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
73871
| تاریخ :
2024-06-11
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

میزان بینک کے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟

السلام علیکم ! میں میزان بینک کی طرف سے پیش کردہ ”نیا پاکستان سر ٹیفکیٹ “میں اپنا پیسہ لگانا چاہتا ہوں ، سرمایہ کاری مضاربہ طریقہ کے تحت ہوگی ، سرمایہ کاری کے وقت میزان بینک سرمایہ کاری پر منافع کا متوقع فیصد ظاہر کرتا ہے ، حاصل ہونے والا منافع میزان بینک کی طرف سے سرمایہ کاری کے وقت دکھائے گئے متوقع منافع کے تقریباً برابر ہوگا،کیا یہ حلال ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق مذکور بینک مستند مفتیان ِکرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق کام کر رہا ہے ، لہذ ا اس بینک میں ”نیا پاکستان سرٹیفکیٹ “ میں رقم انویسٹ کرکے اس کے ذریعہ منافع حاصل کرنے کی گنجائش ہے، تاہم سائل کو اگر کوئی اشکال ہو تو اس کی مکمل تفصیل لکھ کر سوال دوبارہ ای میل کردے اس پر مکرر غور و خوض کے بعد جواب ارسال کردیا جائے گا ۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمر فاروق شیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73871کی تصدیق کریں
0     20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات