خرید و فروخت

کیا سافٹ وئیر کی خرید و فروخت جائز ہے؟

فتوی نمبر :
79397
| تاریخ :
2024-11-18
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

کیا سافٹ وئیر کی خرید و فروخت جائز ہے؟

کیا سافٹ ویئر بیچنا جائزہے. میں خود ویب سائٹ بنا کر فروخت کرتا ہوں۔ کیا یہ تجارت جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ ایسا سافٹ ویئر بنانا جو ناجائز کاموں کے ساتھ خاص نہ ہو ،بلکہ اس کا جائز استعمال بھی ممکن ہو، اور سافٹ ویئر بنانے والے کی طرف سے ناجائز کاموں میں معاونت بھی مقصود نہ ہو، تو ایسا سافٹ ویئر بنانا اور اس کے عوض آنے والی رقم کو اپنے استعمال میں لانا ہر دو امور شرعاً جائز اور درست ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المبسوط للسرخسی: ولا بأس ‌بأن ‌يؤاجر المسلم دارا من الذمي ليسكنها فإن شرب فيها الخمر، أو عبد فيها الصليب، أو أدخل فيها الخنازير لم يلحق المسلم إثم في شيء من ذلك؛ لأنه لم يؤاجرها لذلك والمعصية في فعل المستأجر وفعله دون قصد رب الدار فلا إثم على رب الدار في ذلك كمن باع غلاما ممن يقصد الفاحشة به، أو باع جارية ممن لا يشتريها، أو يأتيها في غير المأتى لم يلحق البائع إثم في شيء من هذه الأفعال التي يأتي بها المشتري الخ۔(باب الإجارۃ الفاسدۃ، ج: 16، ص: 39، ط: مطبعۃ السعادۃ)۔
وفی فقہ البیوع: بیع الاشیاء الیه و فیه تفصیل فان المبیع مما یتمحض استخدامه فی عقد محرم شرعاً ، مثل برنامج الحاسوب الذی صمم للعملیات الربویة خاصة ، فان بیعه حرام للبنک و غیرہ ، و کذلک بیع الحاسوب بقصد ان یستخدم فی ضبط العملیات المحرمة او بتصریح ذلک فی العقد , اما بیع الاشیاء التی لیس لھا علاقة مباشرۃ بالعملیات المحرمة ، مثل السیارات او المفروشات فلیس حراماً و ذلک لانھا لا یتمحض استخدامھافی عمل محظور اھ(التعامل مع البنوک،ج: 2، ص: 1063ط: معارف القرآن کراچی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالعزیز رحیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 79397کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات