السلام علیکم! کیا منی سکرٹس جو کہ عورتیں استعمال کرتی ہیں، ان کا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ کیونکہ سکرٹس کے استعمال سے کبھی کبھی آدھی اور کبھی آدھی سے بھی زیادہ ٹانگیں نظر آتی ہیں۔
مذکورہ لباس کا بیچنا مکروہ ہے، اس لئے اس قسم کا لباس بیچنے سے احتراز لازم ہے۔
ففي الهداية: وبدن الحرة كلها عورة الاوجهها وكفيها لقوله عليه السلام المرأة عورة مستورة واستثناء العضوين للابتلاء با بدائهما قال وهذا تنصيص على ان القدم عورة اھ (۱/ ۹۳)۔
وفي الشامية: وان كان اسكافا أمره انسان ان يتخذ له خفا على زي المجوس أو الفسقة أو خياطا أمره أن يتخذ له ثوبا على زي الفساق يكره له أن يفعل لأنه سبب التشبه بالمجوس والفسقة اھ (۶/ ۳۹۲)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1