مروجہ بینکاری

بینکاری کے بارے میں علماء کرام کے جواز اور عدم جوازکا اختلاف

فتوی نمبر :
80801
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

بینکاری کے بارے میں علماء کرام کے جواز اور عدم جوازکا اختلاف

جناب محترم مفتی صاحب! السلام علیکم
عرض یہ ہے کہ میرا نام مقصود اقبال ہے، میں ایک صنعت کار ہوں، اس کے علاوہ میں رئیل اسٹیٹ کا کام بھی کرتا ہوں، مجھے مجبوری کے تحت چند مسائل کا سامنا ہے،میں نے دیکھا ہے کہ ہمارے ملک میں دیوبند علماءِ کرام کی جماعتیں ہیں،اور وہ دونوں ہی باعمل اور بڑی بڑی شخصیتوں پر مشتمل ہیں،ان علماءِ کرام کی ایک جماعت کئی سالوں کی شرعی تحقیق کے بعد اسلامک بینکاری کو جائز قرار دیتی ہے،اور علماءِ کرام کی دوسری جماعت اس کی مخالفت کرتی ہے، ہمارے لئے دونوں علماءِ کرام کی جماعتیں قابل عزت واحترام ہیں، تو آپ سے گذارش ہے کہ میری راہ نمائی فرمائیں کہ دونوں جماعتوں میں سے کس کی بات مانی جائے؟ جبکہ بینکنگ ہمارے معاشرے کی اہم ضرورت بن گئی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور بینکوں کے اصل فارمولے جو علماءِ کرام نے دیے ہیں، وہ اگرچہ بلاشبہ درست ہیں، مگر ان میں کام کرنے والے افراد عموماً شرعی معاملات سے بخوبی واقف نہیں ہوتے، اس لئے وہ اکثر معاملات سودی معاملات کی طرح انجام دے جاتے ہیں، اس صورتِ حال میں اصل فارمولے کو دیکھتے ہوئے اگر بینک کے ساتھ معاملہ کرنا واقعی مجبوری ہو تو ان کے ساتھ معاملات کرنے کی گنجائش ہے ، جبکہ کسی قسم کے اشکال کی صورت میں اہلِ علم سے مراجعت کی جا سکتی ہے، اور اگر بینک سے کام کرنا مجبوری نہ ہو تو احتیاط یہ ہے کہ ان کے ساتھ معاملات کرنے سے بھی اجتناب کیا جائے، اور بینکوں سے ہٹ کر ہی معاملات انجام دیے جائیں،اور علماء کی دونوں جماعتوں کے اختلاف کا حاصل بھی تقریباً یہی ہے کہ ایک احتیاط کے پہلو کو لیے ہوئے ہے، اور دوسری گنجائش کے پہلو کو ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شمس الرحمن فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80801کی تصدیق کریں
0     647
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • قطر بینک کےاسلامی یاغیر اسلامی ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرض لیکر مکان خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات