خرید و فروخت

قسطوں کے ذریعے خریدوفروخت میں بائع کا مشتری کو کچھ رقم چھوڑدینا

فتوی نمبر :
81014
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

قسطوں کے ذریعے خریدوفروخت میں بائع کا مشتری کو کچھ رقم چھوڑدینا

کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و شرعِ متین اس سلسلہ کے بارے میں کہ میں نے گیارہ لاکھ کی گاڑی خریدی، جس میں سے دو لاکھ نقد دے دیے ، باقی نو لاکھ میں سے دو لاکھ کی چالیس قسطیں پانچ ہزار ماہوار کے حساب سے اور سات لاکھ کی ستر قسطیں دس ہزار ماہوار کے حساب سے طے ہوئیں ، ۱۲ ماہ تک میں پندرہ ہزار روپے کے حساب سے قسطیں ادا کرتا رہا،اس کے بعد مجھے کچھ مالی وسعت حاصل ہوئی ،تو میں نے دولاکھ میں سے ایک لاکھ یکمشت ادا کر دیا، میرے اس طرزِ عمل سے بائع نے مجھے دو لاکھ کی بقیہ 8 قسطیں یعنی چالیس ہزار روپے چھوڑ دیا ، باقی سات لاکھ کی میں ابھی تک ماہوار قسط ادا کر رہا ہوں ، سوال یہ ہے کہ کیا بائع کا اس طرح کرنا جائز ہے؟ یا سود میں داخل ہے۔براہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیکر رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس طرح رقم کا چھوڑنا اور کم کر دینا اگر مشروط نہ ہو، بلکہ بائع اپنی مرضی اور خوشی اور بلا کسی قسم کی شرط وغیرہ کے چھوڑ دے ،تو اس کا یہ عمل بلا شبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي الفتاوى الهندية: حط بعض الثمن صحيح ويلتحق بأصل العقد عندنا كالزيادة اھ (3/ 173)۔
وفي شرح المجلة: حط البائع مقدارا من الثمن المسمى بعد العقد صحيح و معتبر اھ (۲/ ۱۸۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طاہر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81014کی تصدیق کریں
0     623
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات