خرید و فروخت

ضرورت مند کیلئے کوئی چیز خرید کر ادھار پرافٹ کے ساتھ فروخت کرنا

فتوی نمبر :
81898
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

ضرورت مند کیلئے کوئی چیز خرید کر ادھار پرافٹ کے ساتھ فروخت کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص میرے پاس آیا اور مجھے کہا کہ مجھے 15000 ہزار روپے نقد مع آپ کو منافع 2000 ہزار چاہئیے ؟میں نے جواب میں کہا کہ میں ایسا تو نہیں کر سکتا، ہاں اتنا کر سکتا ہوں کہ میں آپ کے لئے 15000 ہزار کا سامان خرید لونگا۔پھر ہم دونوں دکان میں گئے اور میں نے اس کے موجودگی میں دکاندار سے 15000 ہزار روپے کا انجن خرید کر دکاندار کو اسی وقت یا بعد میں رقم دے دیا۔ اور اس انجن کے میرے ملکیت میں آنے کے بعد اسی سائل پر 17000 ہزار رقم پر فروخت کیا اور وہ انجن اس کے حوالے کر دیا اور میں نے کہا کہ اب تیری مرضی کہ آپ اسی دکاندار پر فروخت کریں یا کسی دوسرے پر مجھے اتنی رقم ماہانہ قسط دیا کرو۔ اب معلوم کرنا یہ ہے کہ شریعت کے رو سے مذکورہ طریقہ درست ہے یا نہیں؟ آسان الفاظ میں جواب درکار ہے تفصیل سے جواب دیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر اس طرز عمل کو سودی لین دین کے جواز کا حیلہ نہ بنایا جائے تو مذکور طریقہ پر معاملہ کرنا بلا شبہ جائز اور درست ہے۔ تاہم اگر کوئی قسط کسی وجہ سے مؤخر ہو جائے تو اس صورت میں مزید کوئی جرمانہ وغیرہ وصول کرنے سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 81898کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات