کیا فرما تے ہیں حضرات مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی پیپسی کا کاروبار کرتا ہے شرعاً ا س کی آمدنی جائز ہے یا کہ نہیں ؟ پیپسی کمپنی کی ایجنسی لینا شرعاً از روئے فتویٰ جائز ہے یا نہیں؟
پیپسی ایجنسی لینا اور اس کا کاروبار کرنا اگرچہ جائز ہے، مگر اس سے احتراز بہتر ہے۔
کمافی الدرالمختار: ان ماقامت المعصیۃ بعینہ یکرہ بیعہ تحریما والا فتنزیھا اھ(6/391)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1