اسلامی بینکاری

فیصل بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

فتوی نمبر :
82223
| تاریخ :
2025-04-22
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

فیصل بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

السلام علیکم
جناب میرا سوال یہ ہے کہ یہاں پر میزان بینک، بینک اسلامی اور قطر بینک کے حوالے سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ ان میں اپنا سیونگ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں، اور اس کا منافع حاصل کرنا جواز کا حکم رکھتا ہے، تو میرا سوال یہ ہے کہ بینک اسلامی اور فیصل بینک ان میں اپنا سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا صحیح ہے یا نہیں؟ اس کے حوالے سے تفصیلا بتائیں ، کیونکہ ہم خاص لوگ اس کے بارے میں معلومات حاصل نہیں کر سکتے بلکہ آاپ لوگ ان کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں ، جبکہ یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ فیصل بینک، بینک اسلامی، میزن بینک اور قطر بینک یہ لوگ یہ بتا رہے ہیں کہ ہمارا سیونگ اکاؤنٹ کا منافع حلال ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق بینک اسلامی اورفیصل بینک فی الحال مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دےرہےہیں، لہذا جب تک ان کا عملی طریقہ کار طے شدہ شرعی اصولوں کے مطابق مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیرِ نگرانی انجام پائے، تب تک اس کےسیونگ اکاؤنٹ میں رقم رکھواکر اس پر منافع حاصل کرنے کی گنجائش ہوگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 82223کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے "ماہانہ آمدنی"پروگرام میں انویسٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات