خرید و فروخت

کم قیمت پر خرید کر زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

فتوی نمبر :
82564
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

کم قیمت پر خرید کر زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

السلام علیکم!
میں نے موبائل فون کے دو الگ الگ سودےکیے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آیا ان سودوں میں کوئی سود کا عنصر تو نہیں۔ ان سودوں کی تفصیل درجہ ذیل ہیں:
1):میرے پاس ایک موبائل فون تھا 2100 NOKIA - میں جب اس کو بیچنے کے لئے نکلا تو اس کی قیمت کا اندازہ 3,000 سے 3,500 رکھا۔ میری فیکٹری ہی کا ایک بندہ آیا تو میں نے اس سے کہا کہ کیش پر 3,000 روپے اور 500 ماہانہ پر 3,500 روپے، لیکن بات ہوتے ہوتے سودا 3,000 روپے 500 روپے ماہانہ قسط پر طے ہوا۔ تو کیا یہ سو دا صحیح ہے؟ اس میں کوئی سود کا عنصر تو نہیں؟
2:میرے ایک دفتر کے ساتھی نے اپنا فون بیچنے کے لئے نکالا ، اس کو اپنی کسی ضرورت کی وجہ سے بیچنا پڑ رہا ہے۔ میرے دوسرے ساتھی نے پہلے ساتھی کوخود آفر کی کہ کیش 6,000 روپے اور بقیہ 2,500 روپے 500 روپے ماہانہ دونگا۔ پہلے ساتھی کے لئے یہ آفر تو بہت اچھی تھی، کیونکہ مارکیٹ میں اس وقت نیا سیٹ 8,300 کا ہے۔ لیکن قسط کی وجہ سے بات یہ بنی، تو پھر میں نے یہ سیٹ پہلے ساتھی سے 7,500 کیش میں خرید لیا۔ اور پھر خرید کر یہی سیٹ دوسرے ساتھی کو 8,500 میں بیچ دیا۔ (6,000 کیش اور بقایا 500 روپے ماہانہ)۔ تو کیا یہ سودا صحیح اور جائز ہے؟ از راهِ کرم ان دونوں سودوں کی اصلیت بیان کریں، اور اگر یہ نا جائز ہے تو اس کا کیا کیا جائے ؟ عین نوازش

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور دونوں صورتوں میں بیع کا طریقہ شرعاً جائز اور درست ہے سودی معاملہ پر محمول نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 82564کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات