کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بکریوں کے مینگنی وغیرہ سے بیرون ممالک میں کھاد بناتے ہیں، جو فصل، کھیتوں و غیر ہ کو تقویت دیتا ہے، کیا میرے لئے اس کا بیرون ممالک سے خرید و فروخت کرنا جائز ہے ؟
جی ہاں ! سائل کے لیے مذکور کا روبار کرنا جائز اور درست ہے۔
کما في الدر المختار: (كره بيع العذرة) رجيع الآدمي (خالصة لا) يكره بل يصح بيع (السرقين) أي الزبل خلافا للشافعي اهـ (6/ 385)۔
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله أي الزبل) و في الشرنبلالية هو رجيع ما سوى الإنسان (6/ 385) والله اعلم بالصواب
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1