خرید و فروخت

آٹھ لاکھ کی گاڑی قسطوں میں بارہ لاکھ میں فروخت کرنا

فتوی نمبر :
85360
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

آٹھ لاکھ کی گاڑی قسطوں میں بارہ لاکھ میں فروخت کرنا

مفتی صاحب میں یعنی شاہد خان ایک کاروبار کر رہا ہوں ،میرا ایک رشتہ دار ہے ،اللہ تعالی نے ان کو بہت دولت دی ہے، میں نے ان سے گاڑی کی فرمائش کی ان کے پاس اپنی گاڑی نہیں ہے، تو اس نے مجھے کہا کہ آپ گاڑی تلاش کرو میں نے گاڑی تلاش کیا گاڑی مجھے پسند آگئی اور قیمت بھی طے کیا ،اس کے بعد وہ میرے ساتھ شوروم پر گیا اور گاڑی کی قیمت ادا کیی ،اس پر قبضہ کیا اور گاڑی کی قیمت آٹھ لاکھ روپے اور قسطوں پر مجھے دیا 12 لاکھ روپے میں،گاڑی کا سارا نقصان میرے اوپر یعنی شاہد خان کے اوپر ہوگا،اور درمیان میں کوئی شرط نہیں رکھی یعنی قسط شارٹ ہونے پر کوئی اضافی چارج یا انہیں ناغہ نہیں رکھا ۔
برائے مہربانی دین کی روشنی میں میں رہنمائی کرے کہ یہ کام جائز ہے یا نہیں ، واضح ہو کہ مہینہ کا بیس ہزار روپے قسط دینا طے ہوا ہے، اور کل 60 قسطے ہیں، نیز میں اگر اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے کسی مہینے میں بجائے بیس ہزار روپے کے 15 ہزار روپے بطور قسط دے دوں تو اس کی بھی گنجائش ہے، اور مجھے انتہائی پانچ سالوں میں 12 لاکھ روپے پورے کرنے ہیں، اس طرح اگر مجبوراً پانچ سال سے کچھ مدت اوپر بھی گزر جائے، تب بھی اس تاخیر کی وجہ سے کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں لیا جائے گا براہ کرم اس طرح کا معاملہ شرعاناجائز ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں !مذکور طریقہ کے موافق معاملہ کرنا شرعاً جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی المبسوط: وإذا عقد العقد على أنه إلى أجل كذا بكذا وبالنقد بكذا أو قال إلى شهر بكذا أو إلى شهرين بكذا فهو فاسد؛ لأنه لم يعاطه على ثمن معلوم (الی قولہ) وهذا إذا افترقا على هذا فإن كان يتراضيان بينهما ولم يتفرقا حتى قاطعه على ثمن معلوم، وأتما العقد عليه فهو جائز؛ لأنهما ما افترقا إلا بعد تمام شرط صحة العقد الخ (13/7)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 85360کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات