میں موٹر کار کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں ، عام طور پر گاہک مجھ سے کار خریدنا چاہتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ بھی چاہتے ہیں کہ کوئی ادارہ (جیسے بینک ) ان کو رقم فراہم کر دے اس مقصد کے لیے کار کا انتخاب کرنے کے بعد وہ بینک کے ذریعے رقم کی ادائیگی کرواتے ہیں، میرا بینک یا کسی ادارے سے جو رقم فراہم کرتا ہے کوئی تعلق نہیں ہے، سوائے اس کے کہ ان کے ذریعے میں رقم حاصل کرتا ہوں، میں یا تو بینک تجویز کرتا ہوں، یا میں اس بات چیت میں کسی طور پر شامل نہیں ہوتا ، مجھے اس کیفیت میں کیا اجازت ہے، کاروبار کرنے میں ؟
اگر کوئی اور شرعی خرابی نہ ہو تو سائل کے لئے مذکور طریقہ پر گاڑی کی خرید وفروخت بلاشبہ جائز اور درست ہے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1