کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سونے کا کاروبار کیسا ہے، تفصیلاً جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں طلب ہے۔
سونے کا کاروبار بھی بلاشبہ جائز ہے، مگر دیگر کاروباروں کی طرح اسکی بھی مختلف صورتیں ہوتی ہیں، لہذا اس کی خاص صورت کا حکم معلوم کرنا مقصود ہو تو اس کی تفصیل لکھ کر دوبارہ حکم شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے۔
کما فی الدر المختار: (هو) لغة الزيادة. وشرعا (بيع الثمن بالثمن) أي ما خلق للثمنية ومنه المصوغ (جنسا بجنس أو بغير جنس) كذهب بفضة الخ (5/257)۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1