کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ چائے پینا مکروہ ہے اور تقریباً 20 سال ہوئے ہیں میں چائے بنانے کا کام کرتا ہوں، کیا میرے لیے یہ کام کرنا حرام ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیکر مجھے اپنے کام اور حلال روزی کمانے کی متعلق مطمئن کیا جائے؟
چائے پینا اور اس کو بیچنے اور پکانے کا کام بلا کراہت جائز اور حلال ہے، اس سلسلہ میں بلاوجہ شکوک وشبھات میں مبتلاء ہونے سے احتراز لازم ہے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1