اذان و اقامت

گھروں میں ،عورتوں کا نماز کے لۓ ، اذان کے انتظار میں رہنا

فتوی نمبر :
912
| تاریخ :
2005-12-02
عبادات / نماز / اذان و اقامت

گھروں میں ،عورتوں کا نماز کے لۓ ، اذان کے انتظار میں رہنا

محترم جناب مفتی صاحب!
گھر میں نماز ادا کرنے کی صورت میں خصوصاً عورتوں کے لۓ اذان دینے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ جہاں تک مجھے معلوم ہے مردوں کو گھر میں نماز پڑھنے کی صورت میں اذان سے منع کیا گیا ہے ، لیکن عورت کے لۓ یہ حکم نہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟ آج کل میرا معمول یہ ہے کہ کمپیوٹر سے جب اذان سنتی ہوں ، تو نماز پڑھنے لگتی ہوں، کیا عورت اپنے گھر میں تنہا نماز پڑھ رہی ہو تو نماز شروع کرنے سے پہلے کچھ پڑھنا چاہیۓ یا دورانِ اذان و اقامت نماز ادا کرنی چاہیۓ ؟ اسی طرح اذان کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا لازمی ہے؟ یا نماز کا وقت داخل ہونے پر ویسے ہی نماز شروع کرنی چاہیۓ جب کہ اذان دینے کے لۓ کوئی موجود نہ ہو ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اذان و اقامت کا حکم مردوں کے لۓہے نہ کہ عورتوں کے لۓ ، لہٰذا دخولِ وقت کے بعد ، اگر متعلقہ مسجد میں بھی اذان نہ ہوئی ہو جب بھی نماز کی ادائیگی بلاشبہ جائز اور درست ہے، جبکہ متعلقہ مسجد کی اذان کا بغور سننا اور اس کا جواب دینا ضروری ہے ، اور اس اذان کے بعد نماز پڑھنا بھی بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و لا يسن) ذلك (فيما تصليه النساء أداء و قضاء) و لو جماعة كجماعة صبيان و عبيد اھ و فی حاشية ابن عابدين : (قوله: و لا يسن ذلك) أي الأذان و الإقامة اھ (1/ 391)۔
و فی حاشیة الطحطاوی : "ثم دعا" المجيب و المؤذن "بالوسيلة" بعد صلاته على النبي صلى الله عليه و سلم عقب الإجابة "فيقول" كما رواه جابر رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم : من قال حين يسمع النداء "اللهم رب هذه الدعوة التامة و الصلاة القائمة آت محمدا الوسيلة و الفضيلة و ابعثه مقاما محمودا الذي وعدته" حلت له شفاعتي يوم القيامة (۱/ ۱۱۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
امجد اللہ سیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 912کی تصدیق کریں
0     1415
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات