علاج و دواء

بیٹے کے حصول کیلئےIVF کے ذریعہ علاج کروانا

فتوی نمبر :
91836
| تاریخ :
2026-02-07
معاشرت زندگی / علاج و معالجہ / علاج و دواء

بیٹے کے حصول کیلئےIVF کے ذریعہ علاج کروانا

۔I am blessed with three daughters. I want a son can go for IVF prossess in which we can select genderمجھے تین بیٹیوں سے نوازا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک بیٹا IVF کے لیے جا سکے جس میں ہم جنس کا انتخاب کر سکیں کیا یہ جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے حصولِ اولاد کے جتنے طرق رائج ہیں اُن سب میں سے سخت مجبوری کے تحت صرف ایک طریقہ کی گنجائش معلوم ہوتی ہے ، وہ یہ کہ مادۂ منویہ اپنے زندہ شوہر کا ہو اور پھر شوہر اور بیوی کے نطفے کا باہم اختلاط کر کے یہ ٹیوب بیوی کے رحم میں رکھ دی جائے جہاں وہ حمل پرورش پائے ، اور یہ عمل خود بیوی یا اس کے شوہر یا کسی ماہر معالج عورت سے کرایا جائے اور اس دوران ستر و حجاب کا پورا خیال رکھا جائے کہ ضرورت سے زیادہ ہرگز نہ کھولا جائے ، لہٰذا سائل اور اس کی بیوی اگر نرینہ اولاد کے حصول کے لیے اس طریقہ کار کو اختیار کرے ، تو شرعاً اس کی گنجائش معلوم ہوتی ہے ، اس کے علاوہ باقی طریقے غیر فطری ہونے کے ساتھ غیر شرعی بھی ہیں ، جن سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن ابی داؤد : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم : لا يحل لامرئ يؤمن بالله و اليوم الآخر أن يسقى ماءه زرع غیرہ اھ (293/1)
و في الفقه الاسلامى : التلقيح الصناعي : هو استدخال المنى لرحم المرأة بدون جماع ، فان كان بماء الرجل لزوجته جاز شرعاً ، اذ لا محدود فيه بل قد يندب اذا كان هناك مانع شرعى من الاتصال الجنسي اھ (559/3)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عاشق یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91836کی تصدیق کریں
0     141
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 6
  • عورت کا نوکری کرنا کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 1
  • بطورعلاج شراب کا استعمال جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • 19 ہفتے کی حمل کو طبی وجوہات کی بناء پر ضائع کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 0
  • عرق النساء کا علاج ، طبِ نبوی سے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • کیا دانتوں کی فلنگ کروانا جائز ہے

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • چار ماہ سے قبل حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • پچھنے(حجامہ)لگوانے کیلۓ مستحب ایام

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • مرد و خواتین کے مخلوط علاج والے ہسپتال میں ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • گھریلو ناراضگیاں دور کرنے کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اسکن فلر ، بوٹوکس اور اسٹیم سیل لگانےکا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • حمل کے متعلق بیماری کامعلوم ہونے پر حمل ساقط کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • نفسیاتی مریض کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • شوہر کو نشہ سے روکنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
  • کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • جوانی میں بال سفید ہوجائیں تو سیاہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈاکٹرز کا کمیشن کی خاطر غیر ضروری ٹیسٹ لکھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • وہم کا علاج

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیمار آدمی کے کاٹے ہوئے عضو کا کیا کیاجائے؟

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • اولاد نہ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے چیک کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • بیٹے کے حصول کیلئےIVF کے ذریعہ علاج کروانا

    یونیکوڈ   علاج و دواء 0
  • ڈراؤنے خواب دیکھنے سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   علاج و دواء 1
Related Topics متعلقه موضوعات