اعتکاف

مرد گھر میں نفلی اعتکاف کی نیت کر سکتاہے؟

فتوی نمبر :
93253
| تاریخ :
2026-03-15
عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

مرد گھر میں نفلی اعتکاف کی نیت کر سکتاہے؟

نفلی اعتکاف کیا مرد کے لیے گھر میں جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ مردوں کے اعتکاف(خواہ وہ نفلی ہوں یا مسنون ) کیلئے مسجد میں بیٹھنا ضروری ہے، گھر میں بیٹھ کر مردوں کا اعتکاف درست نہیں ہوتا ،اور اس سے اعتکاف کی فضیلت اور ثواب بھی حاصل نہ ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية: أما تفسيره فهو اللبث في المسجد مع نية الاعتكاف كذا في النهاية اھ( الباب السابع فی الإعتکاف ،ج :1،ص:211،مط:دار الفكر بيروت )۔
وفي التاتارخانية: الاعتكاف هو اللبث في المسجد مع الصيام بنية الاعتكاف وفي الظهيرية: والأولى للرجل أن يعتكف من كل رمضان عشراً،وجوازه يختص بالمساجد، قال القدوري: ولا يصح الاعتكاف إلا في مسجد الجماعات،والافضل اعتكاف الرجل في الجامع،إذا كان ثمة قوم يصلون بجماعة،فإن لم يكن فإعتكافه في مسجد افضل اھ(الفصل الثانی عشر فی الإعتکاف ج:2،ص:441،442،مط: رشیدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالقیوم قدوس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93253کی تصدیق کریں
0     4
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سفر میں سنت و تراویح چھوڑنا جائز ہے ؟-معتکف کے لیے غسل ٹھنڈک کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اعتکاف 1
  • معتکف شخص کا مسجد سے باہر نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 1
  • اعتکاف کے دوران پرفیوم استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • اعتکاف کے دوران مشت زنی کرنے پر اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دورانِ اعتکاف حیض آجانے کی صورت میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد میں پروگرام میں شرکت کیلئے اعتکاف کی نیت کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف کا ٹھنڈک حاصل کرنے کےلئے طہارت خانے میں غسل کرنا

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کس عمر سے اعتکاف میں بیٹھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد کی دوسری منزل پر اعتکاف کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   اعتکاف 0
  • امام صاحب کے کمرہ میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • عورت کے نفلی اور واجب اعتکاف میں فرق اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مرد گھر میں نفلی اعتکاف کی نیت کر سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دوران اعتکاف مشت زنی کرنے سے اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کیا متعکف جمعہ کا مسنون غسل کرسکتاہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
Related Topics متعلقه موضوعات