اعتکاف

رمضان کا اعتکاف ٹوٹ جائے تو کیا طریقہ کار ہے؟

فتوی نمبر :
93287
| تاریخ :
2026-03-15
عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

رمضان کا اعتکاف ٹوٹ جائے تو کیا طریقہ کار ہے؟

سنت اعتکاف کا توڑنے کے بعد آگے کیا طریقہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اگر کوئی شخص رمضان المبارک کامسنون اعتکاف توڑدے تو اس پر پورے دس دن کی قضا کرنا ضروری نہیں، بلکہ اس کے ذمہ ایک دن اور ایک رات اعتکاف کی قضاء لازم ہوگی،لہذا اگر وہ غروب آفتاب سے لے کر اگلے دن کے غروب تک دن کو روزہ رکھتے ہوئے مسجد میں قضاء اعتکاف کی نیت سے ٹھہرجائے تو اس سے قضا ہوجائے گی ،البتہ بلاعذر اعتکاف توڑنا شرعاً گناہ ہے اس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی ردالمحتار: وعلی کل فیظہر من بحث ابن الہمام لزوم الاعتکاف المسنون بالشروع وان لزوم قضاء جمیعہ او باقیہ مخرج علی قول ابی یوسف اما علی قول غیرہ فیقضی الیوم الذی افسدہ لاستقلال کل یوم بنفسہ(الی قولہ)والحاصل أن الوجه يقتضي لزوم كل يوم شرع فيه عندهما بناء على لزوم صومه بخلاف الباقي؛ لأن كل يوم بمنزلة شفع من النافلة الرباعية وإن كان المسنون هو اعتكاف العشر بتمامه تأمل،اھ(كتاب الصوم، باب الاعتكاف،ج: 2،ص: 444،مط: دار الفکر)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید قدرت اللہ یار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93287کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سفر میں سنت و تراویح چھوڑنا جائز ہے ؟-معتکف کے لیے غسل ٹھنڈک کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اعتکاف 1
  • معتکف شخص کا مسجد سے باہر نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 1
  • اعتکاف کے دوران پرفیوم استعمال کرنےکا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • اعتکاف کے دوران مشت زنی کرنے پر اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دورانِ اعتکاف حیض آجانے کی صورت میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد میں پروگرام میں شرکت کیلئے اعتکاف کی نیت کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • معتکف کا ٹھنڈک حاصل کرنے کےلئے طہارت خانے میں غسل کرنا

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کس عمر سے اعتکاف میں بیٹھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مسجد کی دوسری منزل پر اعتکاف کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   اعتکاف 0
  • امام صاحب کے کمرہ میں اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • عورت کے نفلی اور واجب اعتکاف میں فرق اور ان کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • اعتکاف میں جمعہ کے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • مرد گھر میں نفلی اعتکاف کی نیت کر سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • دوران اعتکاف مشت زنی کرنے سے اعتکاف کا حکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • رمضان کا اعتکاف ٹوٹ جائے تو کیا طریقہ کار ہے؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • کیا متعکف جمعہ کا مسنون غسل کرسکتاہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • جمعے کے دن نفلی روزہ رکھنے کا حکم اور سوال میں مذکور حدیث کا مطلب

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
  • خاتون کا معتکف کے لئے سحری و افطاری لانے/بیت الخلاء میں سیگریٹ پینے کاحکم

    یونیکوڈ   اعتکاف 0
Related Topics متعلقه موضوعات