اسلامی بینکاری

سعودیہ میں پیسے بھیجنے پر کفٹ اور کیش بیک ملنے کا حکم

فتوی نمبر :
93470
| تاریخ :
2026-03-24
جدید فقہی مسائل / بینکاری / اسلامی بینکاری

سعودیہ میں پیسے بھیجنے پر کفٹ اور کیش بیک ملنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
مسئلہ مذکورہ کے بارے میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں کہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں، اور جب اپنے گھر پیسے بیچتا ہوں تو یہاں پہ مقامی بینکوں نے کچھ آفرز لگائی ہے، کچھ تو متعین رقم دیتے ہیں، اور کچھ لاٹری کے ذریعے، تو کیا وہ رقم لینا جائز ہے؟ اور ساتھ میں انہوں نے ٹرانسفر فیس بھی معاف کی ہے اور کیش بیک بھی دیتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں اگر مقامی بینک کی طرف سے رقم منتقل کرنے پرمتعىن رقم، ٹرانسفرفیس کی معافی یا كیش بىك بطور ترغىبى آفر دیا جاتا ہو تو اس سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے۔ البتہ لاٹری کے ذریعے ملنے والی رقم پر اگر کچھ رقم لگانی پڑتی ہو، صرف رقم کی منتقلی پر لاٹری نہ نکلتی ہو، تو یہ معاملہ چونکہ قمار اور جوئے پر مشتمل ہوتا ہے، اس لئے اس کے لینے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: أهدى إلى رجل شيئا أو أضافه إن كان غالب ماله من الحلال فلا بأس إلا أن يعلم بأنه حرام، فإن كان الغالب هو الحرام ينبغي أن لا يقبل الهدية، ولا يأكل الطعام إلا أن يخبره بأنه حلال ورثته أو استقرضته من رجل، كذا في الينابيع اهـ (كتاب الكراهية، الباب الثاني عشر في الهدايا والضيافات ج:5 ص:342، ط: رشيدية)
وفي الدر المختار: (ولا بأس بالمسابقة في الرمي والفرس) والبغل والحمار كذا في الملتقى والمجمع وأقره المصنف هنا خلافا لما ذكره في مسائل شتى (إلى قوله) (حل الجعل) وطاب لا أنه يصير مستحقا ذكره البرجندي وغيره (إلى قوله) (إن شرط المال) في المسابقة (من جانب واحد وحرم لو شرط) فيها (من الجانبين) لأنه يصير قمارا (إلا إذا أدخلا ثالثا) محللا (بينهما) اهـ
وفي رد المحتار تحت: (قوله لأنه يصير قمارا) لأن القمار من القمر الذي يزداد تارة وينقص أخرى، وسمي القمار قمارا لأن كل واحد من المقامرين ممن يجوز أن يذهب ماله إلى صاحبه، ويجوز أن يستفيد مال صاحبه وهو حرام بالنص، ولا كذلك إذا شرط من جانب واحد لأن الزيادة والنقصان لا تمكن فيهما بل في أحدهما تمكن الزيادة، وفي الآخر الانتقاص فقط فلا تكون مقامرة لأنها مفاعلة منه زيلعي اهـ [كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع، ج:6 ص:403 ط: سعيد)]

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد یعقوب علی معظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93470کی تصدیق کریں
1     56
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بینک سے قسطوں پر گاڑی لینے کی شرائط

    یونیکوڈ   اسکین   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے ساتھ ، ہر قسم کے مالی معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 3
  • خیبر بینک سےمتعلق سوال

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انوسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 8
  • میزان بینک سے گھر تعمیر کرنے کیلئے قرض لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • بینک الفلاح اسلامک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ سے حاصل شدہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • "فرسٹ پنجاب مضاربہ بینک" سے لون لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں سے قرضہ لینا - اشتراک کرنا - یا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • میزان بینک کے سیوئنگ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرنا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ اور منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامی بینکوں میں ملازمت اور ان سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • Ruling regarding savings accounts on Islamic Banks

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • Ruling on Meezan Banks car financing

    یونیکوڈ   انگلش   اسلامی بینکاری 0
  • مروجہ اسلامی بینکوں کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان میں پیسے رکھ کر منافع کمانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
  • اسلامک بینک میں انویسٹمنٹ کرکے منافع لینا

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • اسلامی بینک کے ذریعہ منافع کمانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 2
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   اسلامی بینکاری 1
Related Topics متعلقه موضوعات