خرید و فروخت

مختلف ممالک کی کرنسی مروجہ قیمت سے کم یا زیادہ پر خریدنے اور بیچنے کا حکم

فتوی نمبر :
95045
| تاریخ :
2026-05-06
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

مختلف ممالک کی کرنسی مروجہ قیمت سے کم یا زیادہ پر خریدنے اور بیچنے کا حکم

سوال یہ ہے کہ دومختلف کرنسیوں کی باہم خرید وفروخت کا شرعاً کیا حکم ہے ؟ آج کل بازار میں ایرانی کرنسی پاکستانی کرنسی کے بدلے اس نیت سے خریدی جا رہی ہے کہ کچھ عرصہ بعد اس کی قیمت بڑھنے پر فروخت کرکے نفع حاصل کیا جائے، مثلاً چھ ہزار پاکستانی روپے کے عوض ایک کروڑ ایرانی ریال خریدے جاتے ہیں۔شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مختلف ممالک کی کرنسیاں الگ الگ اجناس کے حکم میں ہیں، لہٰذا،ایک ملک کی کرنسی کا اگردوسرے ملک کی کرنسی کے ساتھ ہاتھ در ہاتھ تبادلہ کیا جائے،تو مذکورہ معاملہ کمی بیشی کے ساتھ شرعاً جائز ہے ۔تاہم حکومتِ وقت کی مقرر کردہ قیمت سے کمی بیشی کے ساتھ فروخت کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع: النقود الورقيه لا يجوز مبادلتها بالتفاضل أو النسيئة في جنس واحد، فلا يجوز بيع ربية واحدة بربيتين، أو بيع ربية بربية مؤجلة، فانه ربا أما إذا اختلف جنسهما مثل ان تباع الربيات الباكستانية با لريالات السعودية، فيجوز فيها التفاضل، ويجوز فيه النسية بشرط أن يقبض أحد العاقدين ما اشتراه ، وإن كان الاخر مؤجلا ، وبشرط أن يكون التّبادل بسعر يوم العقد۔ (2/1175،1176) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عرفان اللہ حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95045کی تصدیق کریں
0     95
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات