سوال میزان بینک میں کفالہ اکاونٹ میں پیسے جمع کر کے منافع لیا جائے تویہ سود میں آتا ہے یا نہیں شرعی حیثیت کیا ہے ؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی انجام پاتے ہیں،لہذا میزان بینک کے کفالہ اکاؤنٹ میں پیسے جمع کراکر منافع وصول کرنے کی گنجائش ہے۔