السلام علیکم!
مفتی صاحب! کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ انگلینڈ چلی جاؤں، کیونکہ میرے بچے نہیں ہیں اور ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ ساتھ وقت گزاریں۔ شکریہ!
تمام مشکلات کا اصل حل فرائض کا اہتمام اور ترکِ منکرات ہے، جبکہ مذکور مخصوص حاجت کیلیے دو رکعت صلوۃ الحاجۃ پڑھ کر اور اس کے بعد اگر اللہ تعالیٰ کے نناوے نام پڑھیں اور اپنی حاجت کیلیے دُعا کریں انشاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب!