سیونگ سرٹیفکیٹس

نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
13454
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / سیونگ سرٹیفکیٹس

نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

پاکستان کے نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنا صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹس پر ملنے والے ماہانہ اور سالانہ منافع شرعاً سود ہیں، اس لئے اس کو خریدنا اور اس سے منافع وصول کرنا دونوں اُمور ناجائز ہیں، ان سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم أكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: «هم سواء» . رواه مسلم (2/ 855)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13454کی تصدیق کریں
0     566
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • BLESSED FRIDAY سے شوپنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • گورنمنٹ کی بہبود سرٹیفکیٹ اسکیم میں شمولیت کرکے منافع کمانا

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
Related Topics متعلقه موضوعات