السلام علیکم! کیا کوئی وظیفہ بغیر اجازت نہیں پڑھنا چاہیے؟ اجازت کسی طرح لی جائے؟ میری والدہ (۷۸۶) یا (۵۱) دفعہ”بسم اللہ“ اول آخر درود شریف کے ساتھ پڑھتی ہیں اور ہمیں بھی ترغیب دیتی ہیں، کیا میں یہ پڑھ سکتی ہوں؟
ضروری نہیں، البتہ کسی مخصوص غرض کیلئے وظیفہ کرنا ہو ،تو کسی شیخ وغیرہ سے اجازت لے لینا بہتر ہے۔