نظر بد

نظر اُتارنے کا صحیح طریقہ

فتوی نمبر :
14753
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / نظر بد

نظر اُتارنے کا صحیح طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ!
جناب مفتی صاحب نظر اُتارنے کا صحیح اسلامی طریقے کے بارے میں برائے مہربانی بتادیجیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نظر اُتارنے اور اس کے علاج کے مختلف طریقے منقول ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ سورۂ قلم کی آیت ’’وان یکاد الذین کفروا‘‘۔ آخر سورہ تک پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے نظر بد کا اثر زائل ہوجاتا ہے، اسی طرح معوذتین کو پڑھ کر دم کرنے اور خود مریض کے پڑھنےسے بھی نظر کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی البخاری: عن ابی هریرة عن النبی ﷺ قال العین حق ونهی عن الوشم۔ (ص:۸۵۴)
وفی المشکوٰۃ: عن عائشة قالت امر النبی ﷺ أن یسترقی من العین متفق علیه۔ (ص:۳۸۸) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
طارق محمود یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14753کی تصدیق کریں
1     1723
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   نظر بد 6
  • نظر اُتارنے کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • جھگڑے میں گولی چلانے والے کا معلوم نہیں تو قصاص کس پر؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • غیر جاندار چیز کو نظرِ بد لگنا اور اس کے دور کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • عملیات کے ذریعہ قتل کا حکم

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • لال مرچوں پر دم کرکے نظرِ بد اتارنا

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • گھر یا مکان کو نظرِ بد سے بچانے کیلئےسینگ، ہڈی اور تعویذ لٹکانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
Related Topics متعلقه موضوعات