خرید و فروخت

مردار پرندوں کی خرید و فروخت کرنا-اور ان کو جلانے کاحکم

فتوی نمبر :
15211
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

مردار پرندوں کی خرید و فروخت کرنا-اور ان کو جلانے کاحکم

مفتی صاحب السلام علیکم! (1) :پاکستان میں بہت سارے لوگ عیسائیوں کو مردہ پرندے فروخت کرتے ہیں، بعض لوگ مردہ پرندوں کے پَر فروخت کرتے ہیں، اور بعض ان کی انگلیاں فروخت کرتے ہیں، بہت سارے لوگ ان پروں کو جانوروں کی خوراک کے اجزاء میں استعمال کرتے ہیں، کیا یہ سب معاملات جائز ہے ؟
(2): بعض لوگ مردہ پرندوں کو جلاتے ہیں ،جبکہ بعض لوگ ان کو دفن کرتے ہیں، کیا یہ جلانا جائز ہے ؟ ان میں دفن کرنا بہتر ہے یا جلانا ؟ میں پولڑی کا کاروبار کرتا ہوں یہ تمام اپشن مہیا ہے۔ میں شکر گزار ہونگا کہ اگر آپ نے ان سوالات کے جوابات شریعت کی روشنی میں جلد دیے ،تاکہ میں کسی گناہ میں نہ پڑوں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مردار پرندوں کی خرید و فروخت جائز نہیں ،خواہ کسی مسلمان کے ساتھ ہو ،یا غیر مسلم کے ساتھ، البتہ ایسے پرندوں کے ’’پر‘‘ ناخن فروخت کرنے اور ان کو جانوروں کی خوراک میں استعمال کرنے کی گنجائش ہے، جبکہ مردہ پرندوں کو ٹھکانے لگانے کی غرض سے جلانا اور دفن کرنا ہر دو امور شرعاً جائز ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (بطل بيع ما ليس بمال) والمال ما يميل إليه الطبع ويجري فيه البذل والمنع درر، (إلى قوله) (والميتة) سوى سمك وجراد اھ (5/ 50)۔
وفیھا أیضاً: (وشعر الميتة) غير الخنزير على المذهب (وعظمها وعصبها) على المشهور (وحافرها وقرنها) الخالية عن الدسومة وكذا كل ما لا تحله الحياة (ودم سمك طاهر) اھ (1/ 206)۔
وفي حاشية ابن عابدين: أن جواز البيع يدور مع حل الانتفاع اھ (5/ 51) والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
موسی محمد عمر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15211کی تصدیق کریں
0     478
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات