وظائف و عملیات

مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
15774
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

میں ایک سرکاری ملازم ہوں ۔ کچھ غلطیوں کی وجہ سے مجھے میری اصل پوسٹ سے نچلے درجے پر تنزلی ہو گئی ۔ میں نے کچھ آرڈر ز کو ملازمتی محکمے میں چیلنج کیاہے جہاں کیس چل رہاہے ،لیکن کسی ایک یا کئی فرضی وجوہات کی بناء پر کیس ملتوی ہو رہاہے، آخری پانچ یا چھ تاریخوں سے ۔ مہربانی فرما کر کوئی عمل یا وظیفہ بتائیں جس سے میں اپنے اللہ کو خوش کر سکوں اور جلد اپنے حق میں فیصلہ حاصل کر سکوں اور اپنی اصل پوسٹ پر دوبارہ بحال ہوجاؤں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اولا ً تو سائل کوچاہیے کہ جو غلطیاں سرزد ہوئی ہیں، اُن پر ندامت کے ساتھ بصدق دل توبہ و استغفارکرے اور
آئندہ اس طرح کی غلطیوں سے مکمل اجتناب بھی کر ے۔ ثانیاً:نماز کی پابندی کے ساتھ "ربِّ انی مغلو ب فانتصر "کا کثرت سے ورد کرنے کے ساتھ ساتھ تیسرے کلمہ اور درود شریف کی بھی کثرت رکھیں، انشاءاللہ مفید رہے گا۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اصلح نسیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15774کی تصدیق کریں
0     2027
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات