فتوی نمبر : 15784 دیندار اور با اخلاق لڑکی سے نکاح کیلئے وظیفہ
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات
دیندار اور با اخلاق لڑکی سے نکاح کیلئے وظیفہ
دیندار اور با اخلاق لڑکی سے نکاح کیلئے کوئی وظیفہ بتا دیں۔
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
گناہوں سے اجتناب اور صوم و صلوٰة کی پابندی کے ساتھ درجِ ذیل آیت کا کثرت سے ورد رکھیں ان شاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی ۔
”رَبِّ إِنِّیْ لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيْرٌ“
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه