مفتی صاحب! نمازِ عصر کا وقت مغرب کی نماز سے کتنی دیر پہلے ختم ہوتا ہے؟ اور کیا بغیر اذان کے جماعت کرائی جا سکتی ہے؟
عصر کی نماز کا وقت غروبِ آفتاب تک ہے، البتہ عصر کی نماز عین غروب سے پہلے پہلے پڑھنا چاہیے، جبکہ اذان کے بغیر جماعت ہو جاتی ہے، لیکن یہ عمل خلافِ سنت ہے۔
ففی الهدایة: أول وقت الفجر إذا طلع الفجر الثاني وهو البياض المعترض في الأفق وآخر وقتها ما لم تطلع الشمس اھ (۱/ ۴۰)
وفیه أیضا: الأذان سنة للصلوات الخمس والجمعة دون ما سواها اھ (۱/ ۴۳)