جادو ٹونہ

کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

فتوی نمبر :
19254
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / جادو ٹونہ

کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر پتہ چل جائے کہ آپ پر جادو کیا گیا ہے تو اس کا توڑکرنا حلال اور جائز ہے اور کس طرح توڑ کرنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی پر جادو کا اثر ظاہر ہو تو اس کا علاج کرانا بلاشبہ جائز ہے اور علاج کیلیے کسی اچھے دیندار عامل سے رابطہ کر لیاجائے تو زیادہ بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: وفي الصيرفية: حكم وطلب أجرة ليكتب شهادته جاز، وكذا المفتي لو في البلدة غيره، (إلی قولہ) وفيها: استأجره ليكتب له تعويذا لأجل السحر جاز اھ (6 / 93)
وفی حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله لأجل السحر) أي لأجل إبطاله وإلا فالسحر نفسه معصية بل كفر لا يصح الاستئجار عليه اھ(6/ 93)
وفی مشكاة المصابيح : وعن أي هريرة قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: عندي دينار فقال: «أنفقه على نفسك» قال: عندي آخر قال: «أنفقه على ولدك» قال: عندي آخر قال: «أنفقه على أهلك» قال: عندي آخر قال: «أنفقه على خادمك» . قال: عندي آخر قال: «أنت أعلم» . رواه أبو داود والنسائي (1/ 604) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احسان الرحمان حبیب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 19254کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی پر جادو ٹونہ ہو تو اس کا علاج جادو سے یا روحانی علاج سے

    یونیکوڈ   اسکین   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا علاج کسی جادوگر سے کروانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جنات اور اثرات میں فرق

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • عامل کے کہنے سے کسی پر جادو کرانے کا الزام لگانا

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • جادو کا توڑ کیا ہے؟ اور جادوگر کی سزا کیا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو کا علاج

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • جادو سیکھنے کے لیے مذہب چھوڑنے اور قرآن کو الٹا پڑھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • پسند کی شادی کے لیے کسی پر جادو کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 1
  • کسی انسان پر جادو اور غلط عملیات کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • نظربد اتارنے کا طریقہ اور ”علم العدد“سےجنات و جادو کا علاج کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • کسی پر بے بنیاد جادوگری کا الزام لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
  • "نجمی وفائی توانائی "کو سیکھنے اور اس سے علاج کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جادو ٹونہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات