اگر منہ بھر کر قے ہوگئی ہو، سحر کے 20 منٹ بعد اور وہ بھی خود بخود ہو جائے تو کیا روزہ باقی رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے ؟
منہ بھر کر خود بخود قے ہو جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ بدستور باقی رہتا ہے۔
کما في الدر المختار: (وإن ذرعه القيء وخرج) ولم يعد (لا يفطر مطلقا) ملأ أو لا اھ (2/ 414)
و في الفتاوى الهندية: إذا قاء أو استقاء ملء الفم أو دونه عاد بنفسه أو أعاد أو خرج فلا فطر على الأصح اھ (1/ 204) والله اعلم بالصواب
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں لیکوریا کا پانی نکلنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0