جناب مفتی صاحب! یہ پوچھنا ہے کہ روزہ کی حالت میں آدمی اپنی بیوی کے ساتھ بوس و کنار اور پیار و محبت کر سکتا ہے اور جسم کے مختلف حصوں کو دیکھ اور چھو سکتا ہے؟ اس سلسلے میں ذرا ر اہ نمائی فرمائیں۔ اللہ تعالی جزائے خیر دے!
اگر اپنے نفس پر قابو اور اطمینان ہو اور اس کی وجہ سے جماع اور انزال کا خطرہ اور اندیشہ بھی نہ ہو تو اس کی گنجائش ہے، مگر نفس پر قابو اور اطمینان نہ ہونے کی صورت میں ایسا کرنا مکروہ اور ناجائز ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔
کما في الهداية شرح البداية: ولا بأس بالقبلة إذا أمن على نفسه أي الجماع أو الإنزال ويكره إذا لم يأمن اھ (1/ 123)
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0