محترم جناب!السلام علیکم !
روزے کی حالت میں واجب غسل میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنے کا فرض کس طرح ادا کیا جائے ؟
روزے کی حالت میں بھی کلی کرنا،اور ناک میں پانی ڈالنا جائز ہے،مگر اس میں اتنا مبالغہ نہ کرےکہ پانی دماغ تک پہنچے،یا حلق سے نیچے اتر جائے۔
کما في الشامية : (وفرض الغسل ) غسل فيه وأنفه اھ (1/213) ۔
روزے کی حالت میں استنجاء کے وقت عورت کا گیلی انگلی شرمگاہ میں داخل کرنا- اس کے لۓ استنجاء کا طریقہ
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزہ کی حالت میں سورج غروب ہونے سے پہلے اور صبح صادق کے بعد کھانا یا کچھ پی لینا
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0روزے کی حالت میں اجنبیہ عورت کو بوسہ کے بعد نکلنے والے پانی سے روزی فاسد ہوتا ہے یا نہیں ؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0کیا روزے کی حالت میں ہم بستری کرتے ہوئے باہر فارغ ہونے سے کفارہ لازم ہوگا؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0عادۃً بلا ارادہ عضوِ خاص کو ہلانے سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم؟
یونیکوڈ روزہ کے مفسدات و مکروهات 0