میری مومانی شاہی گوہر گروپ کو جوائن کر لیا ہے، آپ کو تو معلوم ہے کہ شاہی گوہر گروپ کتنا شرک کرتے ہیں! کیا مجھے اُن سے قطع تعلق ہو جانا چاہیے یا نہیں ؟قطع تعلق تو بڑا گناہ ہے ۔
واضح ہو کہ گوہر شاہی اور اس کے پیروکار اپنے غلط اور فاسد عقائد ونظریات کی بنا ءپر گمراہ جماعت ہے جن کے ساتھ میل
جول رکھنا اگر انہیں راہ راست پر لانے اور ان کی غلط فہمیاں دور کرنے کی غرض سے ہو اور آدمی میں اس کی صلاحیت بھی ہو تو اس میں حرج نہیں، مگر بلاوجہ یا اُن کو حق پر سمجھتے ہوئے ان کیساتھ مل جول رکھنا اور کسی قسم کے تعلقات قائم کرنا درست نہیں، اس سے بہرحال احتراز لازم ہے قرآن و سنت میں اس قسم کے گمراہ لوگوں کے میل جول سے ممانعت آئی ہے ۔
ففی مرقاة المفاتيح: فإن هجرة أهل الأهواء والبدع واجبة على مر الأوقات ما لم يظهر منه التوبة والرجوع إلى الحق، فإنه صلى الله عليه وسلم لما خاف على كعب بن مالك وأصحابه النفاق حين تخلفوا عن غزوة تبوك أمر بهجرانهم خمسين يوما، وقد هجر نساءه شهرا اھ (8/ 3147)
علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0