امامت و جماعت

عذر کی بناء پر مسجد سے باہر جماعت کرانے کا حکم

فتوی نمبر :
22177
| تاریخ :
2014-05-29
عبادات / نماز / امامت و جماعت

عذر کی بناء پر مسجد سے باہر جماعت کرانے کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عذر کی بناء پر مسجد سے باہرجماعت کرائی جائے ( نمازِ عشاء بمع تراویح) تو کیا یہ جائز ہے اور ثواب میں فرق پڑےگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عذر کی وجہ سے مسجد سے باہر جماعت کرانا بھی جائز ہے اور اس پر اجر بھی پورا ملےگا، مگر مسجد کا ثواب نہیں ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سمیع اللہ حنیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 22177کی تصدیق کریں
1     1128
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات