طلاق

’’ میں طلاقی نے یہ کام کیا ‘‘ کہنے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟

فتوی نمبر :
26649
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

’’ میں طلاقی نے یہ کام کیا ‘‘ کہنے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟

اگر شوہر کسی سے لڑائی میں خود کو طلاقی کہے یعنی طلاقي لفظ بولے تو کیا بیوی کو طلاق ہو جائے گی ؟ پٹھان لڑائی میں بطور گالی یا بد دعا یہ لفظ بہت بولتے ہیں چاہے لڑائی کسی سے بھی ہو بیوی سے ضروری نہیں مثلاً کہتے ہیں کہ ’’ میں طلاقی نے یہ یہ کام کیا ‘‘ کسی کو قدر نہیں وغیرہ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پٹھانوں کے عرف میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے مقصود طلاق دینا یا اس کا اقرارنہیں ہوتا ،بلکہ محض سب و شتم ہوتا ہے جبکہ شوہر کے خود کو طلاقی کہنے سے بیوی پر طلاق واقع بھی نہیں ہوتی ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الدرالمختار: (أنا منك طالق)أو بريء (ليس بشيء ولو نوى) به الطلاق اھ (3 /272)
وفی ردالمحتار: (قوله ليس بشيء) لأن محلية الطلاق قائمة بها لا به، فالإضافة إليه إضافة إلى غير محله فيلغو نهر، ولهذا لو ملكها الطلاق فطلقته لا يقع بحر اھ(3/ 272)
وفی بدائع الصنائع: حتى لو أضاف الزوج صريح الطلاق إلى نفسه بأن قال: أنا منك طالق، لا يقع الطلاق وإن نوى(الی قولہ) ولنا الكتاب والسنة والمعقول أما الكتاب فقوله عز وجل {فطلقوهن لعدتهن} [الطلاق: 1] أمر سبحانه وتعالى بتطليقهن والأمر بالفعل نهي عن تركه وتطليق نفسه ترك لتطليق امرأته حقيقة؛ لأنه أضاف الطلاق إلى نفسه لا إلى امرأته حقيقة فيكون منهيا، والمنهي غير المشروع، والتصرف الذي ليس بمشروع لا يعتبر شرعا وهو تفسير عدم الصحة.(3/ 142)
وفی التاتارخانیة:ولوقال لامرأته یامطلقه وفی الولؤالجیه أوقال یاطلاق وقع الطلاق علیھا ،ولوقال أردت به الشتم دُیّن فیمابینه وبین اللہ تعالیٰ ولم یُدیّن فی القضاء،ولوقال أردت ان أسب ھا بذلک ولاأریدبه الطلاق صُدّق فیھا بینه وبین اللہ تعالی ولایُصدّق فی القضاء الخ (3 /261)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 26649کی تصدیق کریں
1     1006
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات