خرید و فروخت

پلاٹ کے فائلز کی خرید وفروخت کرنا

فتوی نمبر :
27393
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

پلاٹ کے فائلز کی خرید وفروخت کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام بابت ان مسائل کے
(1) :کیا کوئی شخص واپڈا ٹاون میں ملتان یا پاکستان کے کسی دوسرے شہر میں پلاٹ کی فائلز کی خرید وفروخت کر سکتا ہے؟ جبکہ پلاٹ کی کوئی علامت یا نشانی یا حد نہیں دی گئی۔
(2): اور کیا اس طرح کا معاملہ ڈی ایچ اے اسکیم کے تحت کیا جاسکتا ہے؟
(3): کیا یہ معاملہ تعامل الناس کی وجہ سے کرنا جائز ہوگا؟
(4) :ہمارے معلومات کے تحت اگر معاملہ کرتے وقت چند چیزیں عقد میں مبہم ہو تو شریعت نے اس قسم کی خرید و فروخت سے منع کیا ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر محض فائلوں کی خریداری نہ ہو، بلکہ واپڈا ٹاون اور ڈی ایچ اے کے مذکور فائلوں کے پیچھے پلاٹ موجود ہوں ،تو اگر چہ اس پر نمبر وغیرہ نہ لگے ہوں، تب بھی خرید و فروخت جائز ہے ،جبکہ غیر منقولی چیزیں جیسے زمین وغیرہ میں خریدنے کے بعد آگے بیچنے کے لئے با ضابطہ قبضہ ضروری نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (صح بيع عقار لا يخشى هلاكه قبل قبضه) (إلی قوله) ف (لا) يصح اتفاقا ككتابة وإجارة و (بيع منقول) قبل قبضه اھ (5/ 147)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم بدل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27393کی تصدیق کریں
0     543
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات