نذر یا منت

گھر اللہ کی راہ میں دینے کی منت مانی تھی

فتوی نمبر :
28241
| تاریخ :
2016-03-26
عبادات / نوافل عبادات / نذر یا منت

گھر اللہ کی راہ میں دینے کی منت مانی تھی

ہمارے دو گھر ہیں جب ہم نے دس سال قبل یہ گھر خریدے، ہم نے کہاتھا کہ ان میں سے ایک ہم اللہ کی راہ میں دیتے ہیں، اب دونوں کرائے پر ہیں، ہم ان میں سے بڑا گھر اللہ کی راہ میں دینا چاہتے ہیں، مگر اس وقت یہ گھر ہماری تنخواہ کا ذریعہ ہے، کیونکہ میں کوئی نوکری نہیں کر رہاہوں، تو کیا ایسا ممکن ہوسکتاہے کہ اگر ہم اس گھر کو دینے کے بجائے اس کی نقد قیمت دیں، کیونکہ اگر ہم اسے بیچیں گے اور کرائے کے لیے ایک اور گھر خریدیں گے تو یہ مشکل عمل ہوجائے گا، مگر اگر ہم اللہ کی راہ میں دیے ہوئے گھر کی نقد قیمت ادا کریں اور یہ کرائے پر ہی ہوتا کہ کرایہ آتارہے تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ یا ہمیں بیچنے کے بعد اس گھر کو دینا ہوگا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے اگر مذکور گھر اللہ کی راہ میں دینے کی نذر نہیں مانی بلکہ اس کو اللہ کی راہ میں دینے کا صرف ارادہ کیا تھا تو اس پر اس گھر کا صدقہ کرنا لازم نہیں اور نہ ہی اس کی قیمت دینا لازم ہے ہاں اگر سائل اپنی مرضی سے مذکور مکان یا کوئی دوسری جگہ یا رقم اللہ کی راہ میں دینا چاہے تو اس کا اُسے اختیار ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر: ومن نذر نذرًا مطلقا او معلقًا بشرط ووجد الشرط المعلق لزم الناذر لحدیث ’’من نذر وسمی فعلیہ الوفاء بما سمی‘‘. (ج:۳ ص: ۷۳۵) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سہیل جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28241کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نذر پوری نہ کرسکنے کا کفارہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 4
  • گھر اللہ کی راہ میں دینے کی منت مانی تھی

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نذر یا منت 0
  • حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • بچوں کے سر کی قسم کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ڈاکٹر "فرحت "اور "الہدی انٹر نیشنل "کے بارے میں

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ظہورِ مہدیؓ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • زمانۂ حمل میں بچے کو حافظ یا عالم بنانے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • پیرانِ پیر کے نام جانور خیرات کرنے کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کام کے پورا ہونے پر ہزار رکعت نوافل کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • مقصد برآری کے لئے نوافل کی نذر ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ کے نام پر وعدہ ہےکہنےسے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 1
  • کسی کام کے لیے نفل ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • نذر و منت کا لازمی ہونا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • محمد نام رکھنے کی منت کے بعد کیا کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • " عبد اللہ " نام رکھنے کی نذر(منت) ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • ایک سال روزوں کی نذر ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • تبلیغ پر جانے کی منت ماننا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • پوری عمر ‏شکرانے کے نوافل پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • اللہ تعالیٰ کا نام لیے بغیر فقط قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے قسم کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 1
  • عمرہ کی نذر ماننے کے بعد اس کے بجائے کسی مقروض کو رقم دینے کا حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • بکرے کی نذر ماننے کے بعد اسکی قیمت صدقہ کرنا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • کیادل میں نیت کرنے سے نذر لازم ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   نذر یا منت 0
  • منت ماننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • تنخواہ میں سے مقرر حصہ صدقہ کرنے کی نذر ماننے کے بعد اس کو کم کرنا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
  • صدقہ کی رقم کاروبار میں نقصان کرنے والے بھائی کو دینا

    یونیکوڈ   نذر یا منت 0
Related Topics متعلقه موضوعات