مسائل قربانی

کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

فتوی نمبر :
29248
| تاریخ :
2016-08-29
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

آج کل چونکہ ایک تولہ سونے کی قیمت بہرحال ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت سے زیادہ بنتی ہے، تو کیا ایک تولہ سونا جس کے پاس ہو اس پر بھی قربانی واجب ہوگی؟ عید الاضحیٰ کے دن قربانی کے گوشت سے کھانے کی شروعات کرنا مستحب ہے لیکن ہمارے ہاں تو اکثر بڑے جانور میں سات آدمی تک شریک ہوتے ہیں اور گوشت یا کلیجی آتی ہے تو ۱۱، ۱۲ بج چکے ہوتے ہیں، ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی کے پاس اگر فقط ایک تولہ سونا ہو اس کے علاوہ چاندی، نقدی وغیرہ موجود نہ ہو تو صرف ایک تولہ سونا موجود ہونے کی وجہ سے اس پر قربانی واجب نہ ہوگی جبکہ قربانی والے دن قربانی کے گوشت سے شروعات کرنا مستحب ہے کوئی فرض واجب عمل نہیں اس لئے اگر قربانی کے گوشت میں دیر ہو تو دیگر اشیاء سے بھی شروعات کرسکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: واما شرائط الوجوب منہا الیسار وہو ما یتعلق بہ وجوب صدقۃ الفطر الخ (ج۵، ص۲۹۲)۔

وفی الشامیۃ: تحت (قولہ والیسار الخ) بان ملک مائتی درہم أو عرضا یساویہا غیر مسکنہ۔ الخ (ج۶، ص۳۱۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29248کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا نصاب کیاہے

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
Related Topics متعلقه موضوعات