بندہ ایک جانورمیں ایک حصہ میت کی طرف سے اور یاک حصہ اپنی قربانی کا کارسکتاہے؟
واضح ہو کہ صحت قربانی کے لیےقربانی کرنے والے کی نیت کا عبادت کی قبیل سے ہوناضروری ہے، جبکہ کسی مرحوم کی طرف سے قربانی کرنا یا نفلی قربانی کرکے کسی مرحوم کو ایصال ثواب کرنا بھی عبادت پر مبنی عمل ہے، اس لیے بڑے جانورمیں واجب اور نفلی قربانی کے ساتھ کسی مرحوم کی طرف سے قربانی کا حصہ شامل کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔