مسائل قربانی

بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

فتوی نمبر :
65719
| تاریخ :
2023-06-26
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

میرے بیوی بچے عارضی طور میرے ساتھ بیرون ملک میں ہیں کیا میں لازم قربانی جہاں موجود ہوں ، وہاں کروں یا پاکستان میں بھی قربانی ہوسکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ قربانی کرنے والا جہاں موجود ہے وہاں قربانی کرنا شرعاًلازم نہیں بلکہ اپنے وکیل کے ذریعہ کسی بھی جگہ قربانی کرائی جاسکتی ہے، تاہم اس کے لۓ ضروری ہے،کہ قربانی ایسے وقت میں کی جائےکہ جس کی طرف سے قربانی کی جارہی ہے اور جو وکیل بن کر قربانی کررہاہو ، دونوں جگہ ایام قربانی برقرار ہوں۔

مأخَذُ الفَتوی

وأما وقت الوجوب فأیام النحر، فلا تجب قبل دخول الوقت؛ لأن الواجبات الموٴقتة لا تجب قبل أوقاتھا کالصلاة والصوم ونحوھما، وأیام النحر ثلاثة إلخ (بدائع الصنائع، کتاب الأضحیة، ۶: ۲۸۵، ط: دار الکتب العلمیہ بیروت)۔
وسببھا الوقت وھو أیام النحر(درر الحکام في شرح غرر الأحکام، کتاب الأضحیة، ۱:۲۶۶، ط: کراتشي)۔
قولہ: ”وسببھا الوقت“: لا نزاع في سببیتہ، قولہ: ”وھو أیام النحر“:من إضافة السبب إلی حکمہ، یقال: یوم الأضحی کقولھم یوم الجمعة ویوم العید کذا في العنایة (غنیة ذوي الأحکام، في بغیة درر الحکام)۔
وتختص بأیام النحر ، وھي ثلاثة : ……، فإن مضت ولم یذبح؛ فإن کان فقیراً وقد اشتراھا تصدق بھا حیة، وإن کان غنیاً تصدق بثمنھا، اشتراھا أو لا۔ ویدخل بطلوع الفجر أول أیام النحر إلا أن أھل المصر لا یضحون قبل صلاة العید (المختار مع الاختیار، ۴: ۲۶۰، ۲۶۱، ط:دار الرسالة العالمیة)۔
ثم أول وقت الأضحیة عند طلوع الفجر الثاني من یوم النحر؛إلا أن في حق أھل الأمصار یشترط تقدیم الصلاة علی الأضحیة؛ فمن ضحی قبل الصلاة في المصر لا تجزئہ لعدم الشرط لا لعدم الوقت، ولھذا جازت التضحیة في القری بعد انشقاق الفجر، ودخول الوقت لا یختلف في حق أھل الأمصار والقری الخ (المبسوط للسرخسي،باب الأضحیة، ۱۲: ۱۰، ط:دار المعرفة بیروت)، ومثلہ في الاختیار لتعلیل المختار، واللباب في شرح الکتاب والشرنبلالیة ورد المحتار وغیرھا من کتب الفقہ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65719کی تصدیق کریں
1     1520
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
Related Topics متعلقه موضوعات