تبلیغی جماعت میں جو دو جماعتیں بنی ہیں،(۱) جماعتِ شوریٰ (۲)تبلیغی جماعت، آپ مجھے مشورہ دیں کہ میں کس کیساتھ جڑ جاؤں۔
ہماری معلومات کے مطابق تبلیغی جماعت میں کوئی دو جماعتیں نہیں بنیں، بلکہ ایک ہی جماعت ہے، جس میں جماعتِ شوریٰ انتظامی امور کیلئے ہے، کوئی مستقل جماعت نہیں ہے، لہٰذا سائل کو چاہیے کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ جڑا رہے۔
علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0