طلاق

الفاظِ طلاق بطورحکایت دہرانے سے طلاق کاحکم

فتوی نمبر :
33248
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

الفاظِ طلاق بطورحکایت دہرانے سے طلاق کاحکم

ایک آدمی نے اپنی زوجہ کو طلاق دی اور اسے احساس ہوا کہ، اس نے غلط کیا ہے، اس نے اپنے آپ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی" کہا ہے اس کا دوسری دفعہ خود سے بات کرتے ہوئے ماضی کی بات کو دہرانے کی نیت سے ہے کہ میں نے کیا کہا ہے وہ ماضی کے اس خیال میں کھویا ہوا ہے ،اس کی طلاق دینے کی نیت نہیں ، بلکہ سابقہ بات پر ندامت میں کہ رہا ہے ،میں نے سنا ہے کہ حنفی مذہب میں صرف طلاق کا لفظ منہ سے نکال دیں اور طلاق کی نیت نہ ہو تو طلاق واقع ہو جاتی ہے۔
اگر ماضی کے کسی بات کو یاد رکھنے کے لئے دہرایا جائے اورآدمی کو پتانہ چلے کہ اس کی زبان سے طلاق کہ الفاظ نکل گئے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں دوسری مرتبہ طلاق سے شخص مذکور کی مراد انشاء طلاق کی نہ تھی، بلکہ پہلی طلاق کے الفاظ کو ہی دہرانا تھا، تو اس سے مزید کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی ہے ، اس لئے شخص مذکور اور اس کی بیوی حسب سابق میاں بیوی کی طرح زندگی بسر کر سکتے ہیں، مگر آئندہ کیلئے اس کو فقط دوطلاقوں کا اختیار رہے گا، اسلئے اسے چاہیے کہ طلاق کے معاملہ میں احتیاط سے کام لے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33248کی تصدیق کریں
0     927
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات