وظائف و عملیات

حالتِ قیام، رکوع اور سجود میں وظیفہ پڑھنا

فتوی نمبر :
34032
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

حالتِ قیام، رکوع اور سجود میں وظیفہ پڑھنا

کیا نفل نمازوں میں قیام، رکوع اور سجود میں کوئی وظیفہ پڑھ سکتے ہیں، مثال کے طور پر قیام میں سورت کے بعد سو مرتبہ ”آیتِ کریمہ“اور رکوع اور سجود میں تسبیح کے بعد سو مرتبہ ”آیتِ کریمہ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نفل نماز میں رکوع اور سجدہ کی تسبیحات کے بعد دعائیں پڑھنا جائز اور درست ہے، البتہ بہتر اور افضل یہ ہے کہ اَدعیۂ ماثورہ پڑھنے کا اہتمام کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي الدر المختار: (ويجلس بين السجدتين مطمئنا) لما مر، ويضع يديه على فخذيه كالتشهد , منية المصلي (وليس بينهما ذكر مسنون، وكذا) ليس (بعد رفعه من الركوع) دعاء، وكذا لا يأتي فی ركوعه وسجوده بغير التسبيح (على المذهب) وما ورد. محمول على النفل۔ اھ (1/505)
وفي رد المحتار: تحت (قوله وما ورد إلخ) فمن الوارد فی الركوع والسجود ما فی صحيح مسلم "أنه - صلى الله عليه وسلم - كان إذا ركع قال: أللّٰهُمَّ لك ركعت وبك آمنت ولك أسلمت (إلى قوله) وإذا سجد قال: "أللّٰهُمَّ لك سجدت وبك آمنت ولك أسلمت، (إلى قوله) وبين السجدتين "أللّٰهُمَّ اغفرلي وارحمني وعافني واهدني وارزقني" رواه أبو داود، وحسنه النووي وصححه الحاكم، كذا فی الحلية۔اھ (1/505)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34032کی تصدیق کریں
0     780
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 5
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات